اہم خبریں

وزیر اعلی پنچاب عثمان بزدار کے بارے میں بُری خبر آگئی، دعاؤں کی درخواست۔۔

وزیر اعلی پنچاب عثمان بزدار کے بارے میں بُری خبر آگئی، دعاؤں کی درخواست۔۔

لاہور (نیوز ڈسک) وزیراعلی ہاؤس سے بُری خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق، بروز پیر، مورخہ 21 دسمبر 2020 کو وزیراعلی ہاؤس سے یہ پتہ چلا ہے کہ وزیراعلی جناب عثمان بزدار کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ان کی طبعیت ناساز ہونے پر انکا سیمپل لے کر بھیجا گیا، جس پر انکا رزلٹ مثبت آگیا۔ کرونا کی تشخیص کے بعد، وزیراعلی عثمان بزدار قرنطینہ میں چلے گئے۔

Advertisement

آٌپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے وفاقی وزیر اسد عمر کا بھی کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس پر وہ قرنطینہ میں ہے۔ اس کے علاوہ مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کا بھی کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے اور اب ان کی طبعیت بہتر ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی سطح پر بھی کرونا پھر سے راج کرنے لگا، سعودی عرب نے، کرونا کی بڑھتی وباء کے پیش نطر، پھر سے پوری دُنیا سے ہوائی سفر منقطعہ کر دیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago