اہم خبریں

عمران خان نے بنی گالہ میں اپنا گھر قانونی طور پر منظور کروالیا، کتنے پیسے دئے گئے، مزید جانئیے۔۔

عمران خان نے بنی گالہ میں اپنا گھر قانونی طور پر منظور کروالیا، کتنے پیسے دئے گئے، مزید جانئیے۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) عمران خان کے وزیراعظم پاکستان بنتے ہے یہ موضوع زیر بحث رہا ہے کہ عمران خان کا بنی گالہ میں گھر غیر قانونی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ عمران خان کا گھر زون 4 کے سب زون بی میں موجود ہے۔ جہاں پر گھر بغیر اجازت کے بنایا جا سکتا ہے، اور بعد میں اس بارے میں اجازت لے جا سکتی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں اپنے گھر کو ریوگولر کروانے کے لئے درخواست جمع کروائی تھی۔ جس کے بعد انھوں نے 12 لاکھ روپے اس کی فیس ادا کی۔

تمام قسم کے قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد، کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے ان سے اس بات کا اسٹام پیپر لیا کہ وہ سوسائٹی کے قانون و ضوابط کی پابندی کرے گے۔ جس کے بعد عمران خان کے بنی گالہ میں موجود گھر کو قانونی طور پر ریوگلرائزڈ ہو نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago