اہم خبریں

مریم نواز ڈائریکٹر۔۔ ویناملک کے ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر تھرتھلی مچادی۔۔

مریم نواز ڈائریکٹر۔۔؟ ویناملک کے ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر تھرتھلی مچادی۔۔

 

وینا ملک کے پھر سے مریم نواز کے بارے اہم انکشافات۔۔

Advertisement

 

لاہور (نیوز ڈسک) وینا ملک ملک تحریک انصاف کی حامی ہے، مگر ان کا شمار اکثر غلط زبان استعمال کرنے میں آتا ہے۔

 

Advertisement

مورخہ 21 دسمبر 2020، بروز پپر کو وینا ملک نے سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ ٹوئیٹر کا رُخ کیا اور وہاں پر سابقہ وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بہت گندی زبان کا استعمال کیا۔

 

وینا ملک نے کہا اگر وزیراعظم لفافوں نے بنانا ہوتا تو باؤ جی بھگوڑا چور وزیراعظم ہوتا اور اس کے بعد امیدوار اسکی غلط وڈیوز کی ڈائریکٹر بیٹی ہوتی۔

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago