اہم خبریں

دنیا میں ایسا ریکارڈ بھی لگ گیا کہ جسے انسانی عقل ماننے کو تیار نہیں۔ لوگ حواس باختہ ہو گئے دیکھ کر۔۔۔

دنیا میں ایسا ریکارڈ بھی لگ گیا کہ جسے انسانی عقل ماننے کو تیار نہیں۔ لوگ حواس باختہ ہو گئے دیکھ کر۔۔۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈسک) انسان سردی کے موسم میں ٹھنڈے پانی میں نہانے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچتا ہے اور پھر سوچتا ہی رہ جاتا ہے۔ مگر آپ کو آج ایک ایسے ریکارڈ کے بارے میں بتاتے ہے کہ آپ حیران رہ جائینگے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، فرانس سے تعلق رکھنے والے 34 سالہ شخص رومین وینڈ نڈوڑپ نے ایسا انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا کہ پوری دنیا کو پریشان کر دیا۔ وہ 2 گھنٹے 35 منٹ اور 43 سیکنڈز تک برف سے بھرے ہوئے شیشے کےکیبن میں کھڑے رہے۔ اس برف کے کیبن میں ان کا جسم پاؤں سے لیکر گردن تک برف سے ڈھکا ہوا تھا۔ اس طرح وہ نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

Advertisement

انھوں نے اس سے پہلا ریکارڈ 40 منٹ کے فرق سے توڑ کر نیا ریکارڈ رقم کر دیا۔ جب ان کو برف سے نکالا گیا تو ان کا جسم سن ہو چکا تھا اور انھیں 3 لوگوں نے پکڑ کر باہر نکالا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago