اہم خبریں

بلاول بھٹو نے عمران خان کی آفر کو ٹھکرا کر بڑا اعلان کر دیا۔

بلاول بھٹو نے عمران خان کی آفر کو ٹھکرا کر بڑا اعلان کر دیا۔

 

کراچی (نیوز ڈسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹو نے عمران خان کی ڈائیلاگ کی آفر کو مسترد کر کے نیا اعلان کر دیا۔

Advertisement

 

میڈیا سے بات کرتے ہوئے، بلاول زرداری بھٹو نے بتایا کہ حکومت کے ساتھ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا کوئی بیک ڈور تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے واضح کہا ہے کہ اب کسی بھی قسم کی بات چیت اُس وقت ہی ہو گی،

 

Advertisement

جب کٹ پتلی وزیراعظم عمران خان استعفٰی دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا ایک ہفتہ کے لئے دھرنا کرنے کا چیلنج انھوں نے قبول کر لیا ہے اور وہ عمران خان کو شکست دیں گے۔

 

انھوں نے مزید کہا کہ لوگ دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتے اتنی مہنگائی ہو گئی۔ لوگوں کے لئے بجلی، گیس کا بل دینا مشکل ہو گیا ہے۔ سب لوگ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ساتھ دھرنے میں اسلام آباد جائینگے اور عمران خان کا استعفٰی لے کر ہی چھوڑینگے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago