اہم خبریں

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی اپنی ہی جماعت میں اعلی سطح پر تبدیلی۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی اپنی ہی جماعت میں اعلی سطح پر تبدیلی۔۔

 

تفصیلات کے مطابق، جے یو آئی کے سینئیر رہنماء مولانا محمد خان شیرانی نے بھی اپنی ہی پارٹی کے چیف کے بارے میں کُھل کر سامنے آگئے اور ان کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ انھوں نے کہا جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان سلیکٹیڈ ہے وہ پہلے اپنے آپ کو دیکھیں کہ وہ کیا ہیں؟

Advertisement

 

مولانا محمد خان شیرانی نے الزام لگایا کہ مولانا فضل الرحمن خُد سلیکٹیڈ ہے اور جھوٹے انسان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیمورکریٹک موومنٹ کو فائدہ حاصل نہیں ہوگا یہ عوام الناس کو اپنی جھوٹی باتوں سے بیوقوف بنا رہے ہیں۔

 

Advertisement

انھوں نے اپنی ہی پارٹی کو سرزنش کرتے ہوئے یہ پیشن گوئی کی کہ عمران خان آگلے 5 سال کے لئے بھی وزیراعظم رہے گا۔

 

آپ کو بتاتے چلے کہ مولانا محمد خان شیرانی 16 نومبر 2010 سے 17 نومبر 2016 تک پاکستان کی کونسل آف اسلامک آئیڈیالوجی کے چئیرمین رہ چکے ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago