اہم خبریں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیراعلی عثمان بزدار کو کرونا ہونے کہ انوکھی وجہ بتا دی۔۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیراعلی عثمان بزدار کو کرونا ہونے کہ انوکھی وجہ بتا دی۔۔

 

لاہور (نیوز ڈسک) مورخہ 21 دسمبر 2020 کو صبح کے وقت اطلاع آئی کہ وزیر اعلی پنجاب کی طبعیت نا ساز ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے ان کو دفتری امور پر کام کرنے سے منع کرکے آرام کرنے کی تجویز کی ہے۔ اس کے بعد شام کے وقت یہ اطلاع دی گئی کہ عثمان بزدار صاحب کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

Advertisement

 

اس پر، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹویئٹ کر کے انوکھا منطق دیا، انھوں نے الزام لگایا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو کرونا ہونے کی وجہ پاکستان ڈیموکریٹک کے جلسے جلوس ہے، جس کی وجہ سے کرونا پھیلا اور وزیراعلی کو ہوا۔

Advertisement

جبکہ دوسری طرف اگر دیکھا جائے تو وزیراعلی جب بھی کسی دُورے کی غرض سے باہر جاتے ہے تو وی وی آئی پی موومنٹ کے ذریعے جاتے ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago