Headlines

    عامر لیاقت نے عمران خان کے استعفیٰ دینے کے حوالے سے اہم پیشن گوئی کر دی۔

    عامر لیاقت نے عمران خان کے استعفیٰ دینے کے حوالے سے اہم پیشن گوئی کر دی۔

     

    کراچی (نیوز ڈیسک) موجودہ سیاست میں سب سے زیادہ زیر بحث موضوع میں وزیراعظم عمران خان کا استعفٰی چل رہا ہے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 22 دسمبر 2020 کو ڈاکٹر عامر لیاقت، جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن ہے، انھوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر کا رُخ کیا اور وہاں پر طنزیہ انداز میں پیغام دیا کہ ایک دفعہ شاہ رخ خان، جو کہ پوری دُنیا کے مشہور اداکار ہے، انھوں نے عمران خان سے آٹوگراف مانگا تھا، جس پر عمران خان نے انھے ڈانٹا تھا۔

     

    Advertisement

    عامر لیاقت نے لکھا کہ جو شخص آٹو گراف نہیں دیتا، وہ شخص استعفٰی کیسے دے گا؟

     

    Advertisement