اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور معرکہ، پوری دُنیا میں چرچے۔

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور معرکہ، پوری دُنیا میں چرچے۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پاکستان کی معیشت میں مثبت پیش رفت پر مبارکباد۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے مورخہ 22 دسمبر 2020 بروز منگل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر پیغام دیا کہ پاکستان کی معیشت کے بارے میں بڑی خبر آگئی ہے۔

 

Advertisement

انھوں نے بتایا کہ کورونا کی وبا کے باوجود پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نومبر 2020 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 447 ملین ڈالر رہا، جو کہ سرپلس ہے۔ ان کے مطابق، گزشتہ مالی سال کے 1.7 ارب ڈالر کے خسارے کے باوجود کرنٹ اکاؤنٹ اس سال اب تک 1.6 ارب ڈالر سرپلس یعنی زیادہ رہا۔

خان صاحب کا کہنا تھا کہ مرکزی بنک کے ذخائر13 ارب ڈالرتک بڑھ چکے ہیں، جو کہ 3 برس میں سب سے زیادہ ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago