مسجد الحرام میں فجر کی اذان کا مکمل نا ہونا، اللہ کی نشانیوں میں سے ایک ہے ؟

مسجد الحرام میں فجر کی اذان کا مکمل نا ہونا، اللہ کی نشانیوں میں سے ایک ہے ؟

الریاض(نیوز ڈسک) مورخہ 22 دسمبر 2020 بروز منگل کو مسجد الحرام میں فجر کی آزان ہو رہی تھی کہ اچانک آزان کی آواز آنا بند ہو گئی ہے۔ آزان کی آواز ٹھیک 22 سیکنڈ بعد آنا بند ہو گئی تھی۔

فیس بک پیج حریمین کے مطابق، مسجد کا ساؤنڈ سسٹم خراب ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے یہ ہوا اور اس کے بعد ساؤنڈ سسمٹم 20منٹ بعد ٹھیک ہو گیا تھا۔

Advertisement

لمحہ فکریہ اس بات کا ہے کہ کیا یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے ہمارے اعمال کی وجہ سے یا پھر اس کو مخض ساونڈ سسٹم کی خرابی سمجھ لیا جائے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago