اہم خبریں

سکول کھولنے کے بارے میں وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا۔

سکول کھولنے کے بارے میں وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا۔

 

کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر پوری دُنیا سمیت پاکستان میں بھی پھیل رہی ہے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ موجودہ کرونا کی لہر میں اضافہ کی وجہ سے، تمام تعلیمی اداروں کا اگلے ماہ کُھلنا ناممکن ہے۔ ان کا مؤقف تھا کہ پوری دُنیا سیمت پاکستان میں بھی کرونا کے حالات بگڑ رہے ہیں، جسکی وجہ سے تمام تعلیمی اداروں کو جنوری میں کھولنا ناممکن لگ رہا ہے۔

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں تمام صوبوں کے وزراء کی میٹنگ ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ 11 جنوری 2021 تک تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔

 

تاہم، ابھی تک اس بارے میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سمیت کسی بھی اور صوبہ کے وزیر تعلیم کا کوئی فیصلہ نہیں آیا۔

Advertisement

 

بین الاقوامی سطح پر کرونا کی صورت حال دن بدن بگڑ رہی ہے، جس کی وجہ سے لندن میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گیا ہے۔ جبکہ سعودی عرب نے تمام بین الاقوامی پرازوں کو منسوخ کر دیا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago