محکمہ سکول ایجوکیشن نے پھر سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 23 دسمبر 2020 بروز بدھ کو صوبہ پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق، موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز مورخہ 25 دسبمر 2020 سے ہوگا اور 10 جنوری 2021 تک رہے گا۔ اس کا اطلاق صوبہ پنجاب کے زیر انتظام تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں سمیت تمام اکیڈمیوں، مدرسوں اور اسپیشل ایجوکیشن کے سکولوں میں ہوگا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے تمام قسم کے تعلیمی ادارے کورونا وبا کے پیش نظر بند کیے ہوئے تھے۔ جس میں 24 دسمبر تک کی چھٹیاں کورونا کی وجہ سے ہوئی تھی، اس کے بعد 25 دسمبر 2020 سے 10 جنوری 2021 تک کی چھٹیاں سردیوں کی چھٹیوں میں شمار ہونگی۔ جس کا نوٹیفیکیشن پںجاب حکومت نے 23 دسمبر کو کر دیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More