Headlines

    بھارتی کرکٹر یوزوندرا چاہل نے مشہور ڈانسر سے شادی کر لی، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    بھارتی کرکٹر یوزوندرا چاہل بھی شادی کے بندھن میں، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔۔

     

    دہلی (نیوز ڈسک) بھارتی مشہور کرکٹر لیگ سپینر یوزوندرا چاہل بھی شادی کے بندھن میں باندھے گئے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 22 دسمبر 2020 بروز منگل کو چاہل نے سوشل میڈیا کی تصویر شئیر کرنے والی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام کا رُخ کیا اور اپنی بیوی کی ساتھ سٹیج پر لی گئی تصویر شئیر کی۔

    Advertisement

    انھوں نے تصاویر کے ساتھ لکھا کہ ہم نے اچانک سے یہ سب کچھ شروع کیا اور ہمیشہ کے لئے خوش رہنے والے بندھن میں آگئے۔ آپ کو بتاتے چلے انکی بیوی مشہور یوٹیوبر اور کورئیوگرافر دھناشری ورما ہے۔

     

    Advertisement