ڈرائیور کو نیند آجانے کی وجہ سے ہونے والے حادثات سے بچنا اب بلکل آسان، ایسی سستی ڈیوائس، جو آپ کو اور آپکے پیاروں کو بچا سکتی ہے۔
سڑک پر ہونے والے حادثات تو آج کے دور کا عام معمول بن چکے ہیں، جس میں بہت سے قیمتی جانیں چلی جاتی اور انسان منہ ہی دیکھتا رہ جاتا ہے۔
ایسے حادثات کی ایک وجہ ڈرائیور کو گاڑی چلاتے ہوئے نیند کا آجانا بھی ہے، جس سے اچانک گاڑی بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوجاتی ہے۔ اکثر، ایسے حالات تب پیش آتے ہیں جب آپ کسی لمبے سفر میں ہوں یا پھر آپ تھکے ہوئے ہوں اور اس کے باوجود بھی آپ گاڑی چلا رہے ہو۔
بہتر تو یہی ہے کہ ایسے حالات میں آپ سفر نہ کریں لیکن پھر بھی اگر سفر کرنا ناگزیر ہو تو پھر اب مارکیٹ میں ایک ایسی ڈیوائس موجود ہے، جس کی مدد سے آپ حادثے سے بچ سکتے ہے۔
اس ڈیوائس کا نام ہے اینٹی ڈوز ڈیوائس برائے ڈرائیور ہے جس کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے۔ آپ کو یہ ڈیوائس مارکیٹ سے آسانی سے مل سکتی ہے، جس کی قیمت 1000 روپے کے قریب ہوتی ہے۔
اسکا استعمال انتہائی آسان ہوتا ہے۔ ڈرائیور نے اسے کان کے ساتھ لگانا ہوتا ہے، اور جونہی ڈرائیور کا نیند کی وجہ سے سر نیچے آگے کی طرف جُھکے گا، اس ڈیوائیس سے اسی وقت الارم چل جائے گا، جس سے ڈرائیور کے ساتھ ساتھ باقی بھی بیٹھے لوگ چُست ہو جائینگے۔ اس طرح آپ کسی بڑے حادثے سے بچ سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں، ہو سکتا ہے آپ کی وجہ سے کئی جانیں بچ جائیں۔ جزاک اللہ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More