اہم خبریں

مردان میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کی حقیقت سامنے آگئی۔ اہم انکشافات۔۔۔

مردان میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کی حقیقت سامنے آگئی۔ اہم انکشافات۔۔۔

مردان (نیوز ڈیسک) مورخہ 23 دسمبر 2020 بروز بدھ کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ مردان میں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق، وزیراعلی خیبر پختونخواہ کے معاون خاص کامران نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر مردان کے جلسے کی تصاویر شئیر کی اور کہا کہ مردان کی عوام نے پی ڈی ایم کی سیاست کو ختم کر دیا ہے۔ کیونکہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جلسے میں اتنے لوگوں کی شرکت نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کا خیبر پختوںخواں کے چھوٹے شہر مردان نے بھی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو مسترد کر دیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago