اہم خبریں

مائزہ حمید نے شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹ پیش کر دی، شہباز شریف کی صحت کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات، آپ جان کر ہکے بکے رہ جائینگے۔

لاہور (نیوز ڈیسک) شہباز شریف کی موجودہ صحت کی صورت حال کے بارے میں بات کرتے ہوئے، مائزہ حمید نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 24 دسمبر 2020 کو بروز جمعرات کو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر پوسٹ کی، جس میں انھوں نے مسلم لیگ نواز کی رکن اسمبلی مائزہ حمید گجر کی ٹوئیٹر پوسٹ شئیر کی، جس میں لکھا تھا کہ حکومت کو پتہ ہے کہ شہباز شریف کو “سرویکل” مسئلہ کی وجہ سے بہت درد ہے۔ اس لئے شہباز شریف کو قیدیوں والی گاڑی میں لے جانا ٹھیک نہیں، جس کی وجہ سے انکی “سرویکس” کو نقصان پہنچتا ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ جس بیماری کی بات محترمہ مائزہ کر رہی ہے، وہ دراصل عورتوں کی بیماری ہے، جس میں عورت میں ایک نالی ہوتی ہے، جو بچہ دانی سے بچہ کو باہر لے کر آتی ہے۔ اگر اس نالی کو کچھ ہو جائے تو اسے “سرویکل انفیکشن” بولتے ہے۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر شہباز گل نے بذریعہ ٹوئیٹ کہا کہ یہ واقعی ہی اتنے نالائق لوگ ہے یا کوئی بُرے دن چل رہے ہیں۔ کیونکہ مائزہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو سرویکس کا مسئلہ ہے، جو دراصل عورتوں کی بیماری ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago