اہم خبریں

لتا منگیشکر نے بتا دیا کہ وہ کس کی فین ہے، جان کر آپ حیران ہو جائینگے، پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو۔

لتا منگیشکر نے بتا دیا کہ وہ کس کی فین ہے، جان کر آپ حیران ہو جائینگے، پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو۔

 

 

Advertisement

میوزک کی دُنیا کی نامور اور مشہور و معروف پلے بیک گلوکارلتا جی کو ہر کوئی جانتا ہے۔ کیونکہ ان کی آواز میں ایسا سُر اور سکون ہے، جو شاید آج تک کسی کو نصیب نہیں ہوا۔

 

ایک انٹریوں میں لتا جی سے جب یہ پوچھا گیا کہ ان کے تو بھارت سمیت پوری دُنیا میں اتنے چاہنے والے اور فین ہے، مگر وہ کس کی فین اور چاہنے والی ہے؟

Advertisement

 

 

اس کے جواب میں انھوں نے کہا وہ پاکستان کی ملکہ ترنم اللہ وسائی، المعروف نور جہاں کی فین تھی اور ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، لتا جی نے کہا کہ وہ پاکستان کے ایک معروف گلوکار مہندی حسن کی بھی فین تھی۔

Advertisement

 

 

لتا جی نے مزید بتایا کہ انھوں نے اردو کے کافی الفاظ بولنا اور گانا نورجہاں سے سیکھے ہے۔ جیسا کہ لتا جی نے لفظ “محبت” کو درست طریقے سے بولنا اور گانا نور جہاں سے سیکھا تھا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago