پاکستان نے اسلام آباد میں مندر بنانے کے بارے میں اہم حکم نامہ جاری کردیا۔ ہندؤں میں خوشی کی لہر۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیپیٹل ڈیویلیپمنت اتھارٹی نے اسلام آباد میں مندر بنانے کے بارے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
انڈیا ٹو ڈے کے مطابق، بروز پیر کو کیپیٹل ڈیویلیپمنٹ اتھارٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں یہ اجازت دی گئی ہے کہ مندر کی باؤنڈری کی دیواروں کو تعمیر کیا جا سکتا ہے۔ مندر کی تعمیر اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 2/9 میں کی جائے گی۔