اہم خبریں

پاکستان نے اسلام آباد میں مندر بنانے کے بارے میں اہم حکم نامہ جاری کردیا۔ ہندؤں میں خوشی کی لہر۔۔

پاکستان نے اسلام آباد میں مندر بنانے کے بارے میں اہم حکم نامہ جاری کردیا۔ ہندؤں میں خوشی کی لہر۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیپیٹل ڈیویلیپمنت اتھارٹی نے اسلام آباد میں مندر بنانے کے بارے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

انڈیا ٹو ڈے کے مطابق، بروز پیر کو کیپیٹل ڈیویلیپمنٹ اتھارٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں یہ اجازت دی گئی ہے کہ مندر کی باؤنڈری کی دیواروں کو تعمیر کیا جا سکتا ہے۔ مندر کی تعمیر اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 2/9 میں کی جائے گی۔

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے مندر پر تعمیر کا کام معاملہ تنازعہ میں پڑنے کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔

اس کے بعد معاملہ پاکستان کی کونسل آف اسلامک آئیڈیولوجی کو بھیج دیا گیا، جنہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ شریعت میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے، جس کی وجہ سے اسلام آباد میں بننے والے مندر کی تعمیر کو رُوکا جائے۔ 14 ممبرز کی دستخط شدہ ہدایت میں بتایا گیا کہ تمام مذہب کے لوگوں کو اپنے اپنے مذہب کے مطابق عبادت کرنے کی اجازت ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago