وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنی صحت کے بارے میں بتاتے ہوئے، اہم درخواست کر ڈالی۔۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 24 دسمبر 2020 کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ اہم درخواست بھی کی۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بتایا کہ الحمداللہ وہ اب کافی بہتر ہے اور انھوں نے گھر سے دفاتری کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تمام دُعا کرنے والوں کو بہت بہت شکریہ۔