پاکستانی ہو جائے تیار، محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دے دی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موخہ 24 دسمبر 2020 بروز جمعرات کو محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں موسم کے بارے میں آگاہ کر دیا۔
محکمہ موسمیات کی پریس ریلیز کے مطابق، 1) ہفتہ کی شام سے اتوار کی رات تک، کوئٹہ، زوب، زیارت، بارکھان، قلعہ سیف اللہ کی پہاڑی علاقوں میں بارش کے ساتھ برفباری متوقع ہے۔ 2) ہفتہ کی شام سے پیر کی صبح تک، گلگت بلتستان، کشمیر، چترال، دیر، سوات شانگلہ، بونیر کوہستان سمیت سرگودھا، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، گجرانوالہ، لاہور، جھنگ، سیالکوٹ، اور اسلام آباد میں بارش کے ساتھ پہاڑی سلسلوں میں برفباری متوقع ہے۔
اتوار کے روز، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، ملتان، ڈیرہ غازی خان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، بکھر اور لیہ میں بارش کا امکان ہے۔
جبکہ مری گلیات، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، استور، ہنزہ ویلی، نیلم ویلی، باغ اور راولاکوٹ میں برف باری متوقع ہے۔
اس لئے تمام لوگوں سے درخواست ہے کے سفر کرنے سے پہلے احتیاطی تدابیر اپنائے۔ موسومی صورت حال کے ساتھ ساتھ کرونا سے بچاؤ کی بھی حفاظتی تدا بیر اپنا کر گھر سے نکلے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More