اہم خبریں

مولانا طارق جمیل نے ہسپتال سے واپس گھر آتے ہی پوری قوم سے انتہائی اہم درخواست کر دی۔

مولانا طارق جمیل نے ہسپتال سے واپس گھر آتے ہی پوری قوم سے انتہائی اہم درخواست کر دی۔

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) مولانا طارق جمیل کرونا سے ٹھیک ہونے کے بعد گھر واپس آگئے تھے اور گھر آتے ہی انھوں نے پوری قوم کو اہم پیغام دے دیا۔

انھوں نے گھر آ کر ایک وڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انھوں نے کہا کہ کرونا کی پہلی فیز کا تو پتہ نہیں چلا لیکن کرونا کا دوسرا فیز بہت خراب ہے۔ انھوں نے بتایا کہ وہ کرونا سے بچ کر صحت یاب ہو گئے۔ لہذا انھوں نے تمام پاکستانیوں سے درخواست کی کہ کرونا بہت ہی مضر صحت وبا ہے، اس سے جتنا بچا جا سکتا ہے، بچے۔ مزید، انھوں نے تلقین کی کہ حکومت کی بتائی ہوئی تمام احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کریں۔

Advertisement

ان کے چہرے سے ایسا لگ رہا تھا کہ وہ ابھی بھی علیل ہے۔ ان کی آنکھیں بھی اندر کو ہوئی لگ رہی تھی اور ان سے زیادہ دیر بات بھی نہیں کی جارہی تھی سانس کی وجہ سے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago