اہم خبریں

قائد اعظم وکالت سے پہلے کیا کرتے تھے؟ اور ان کی پہلی شادی کا کیا بنا تھا.. جانئے قائد کی زندگی کا دلچسپ پہلو۔۔۔

قائد اعظم وکالت سے پہلے کیا کرتے تھے؟ اور ان کی پہلی شادی کا کیا بنا تھا؟ جانئے قائد کی زندگی کا دلچسپ پہلو ۔ ۔۔

 

 

Advertisement

اسٹیج کیریئر کا آغاز کب اور کیسے کیا ؟

 

بانی پاکستان دلکش شخصیت کے حامل ایک بہترین وکیل تھے۔ جناح نے ایک وقت پر سنجیدگی سے اداکاری کے لئے بیرسٹرشپ چھوڑنے پر بھی غور کیا۔ یہاں تک کہ انہوں نے لندن میں ایک کمپنی کے ساتھ اسٹیج کیریئر کا آغاز کیا ، لیکن انس کام کی مدت کم رہی تھی۔

Advertisement

 

جناح صاحب کی پہلی شادی؟

 

Advertisement

پہلی شادی صرف چند ہفتوں تک جاری رہی جناح کی پہلی اہلیہ ایمی بائی، جناح کے آبائی گاؤں پنیلی سے تھی۔ وہ ان سے دو سال چھوٹی تھیں۔ تاریخ کے مطابق، جناح ایمی بائی سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے ۔ لیکن اپنی والدہ کی خواہشوں کے سامنے سر جھکا دیا ۔

 

جناح کی والدہ کو خوف تھا کہ ان کا بیٹا کسی انگریز عورت سے شادی کرلے گا ۔ ایمی بائی کا انتقال اس وقت ہوا جب جناح اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لئے انگلینڈ میں تھے

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago