اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان نے ہمدردی کی بنیاد پر شاہد خاقان عباسی کے بارے میں اہم فیصلہ کر دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ہمدردی کی بنیاد پر شاہد خاقان عباسی کے بارے میں اہم فیصلہ کر دیا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں بتایا کہ شاہد خاقان عباسی نے وزارت داخلہ کو درخواست جمع کروائی تھی کہ ان کی بہن اور بہنوئی امریکہ میں سخت بیمار ہیں اور انھے انکی تیمارداری کے لئے جانا ہے۔ جس پر وزیراعظم عمران خان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اجازت دے دی ہے۔

Advertisement

 

ڈاکٹر شہباز گل نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ویسے تو نواز شریف کی جھوٹی بیماری کے بعد ایسا فیصلہ کرنا مشکل تھا مگر پھر بھی انسانی ہمدردی کی بنا پر ان کو اجازت دے دی گئی ہے۔

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے سابقہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل میں تھا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago