اہم خبریں

فردوس عاشق نے عوام کے لئے حکومتی خدمات کا ثبوت پیش کر دیا۔

فردوس عاشق نے پنجاب کی عوام کے لئے حکومتی خدمات کا ثبوت پیش کر دیا۔

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، جو کہ مشیر اطلاعات برائے وزیراعلٰی پنجاب ہے، انھوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر حکومتی کارکردگی کے بارے میں پیغام جاری کیا۔

تفصیلات کے مطابق، انھوں نے ماضی کی پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ماضی کی شوبازوں کے بر عکس وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار حقیقی معنی میں عوام الناس کی خدمت کر رہے ہے۔ انھوں نے کہا کہ ترقی کا ثبوت صرف ایک شہر نہیں بلکہ پورے پنجاب میں مساوی ترقیاتی کام ہے۔

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے شہباز شریف کے دور میں ان پر یہ الزامات لگتے رہے ہے کہ شہباز شریف نے پنجاب کے صرف ایک شہر لاہور میں ہی کام کروایا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago