اہم خبریں

ریحام خان بھی اب اسلام خلاف عورتوں کی کمپئین میں شامل ہوگئی، جاہلانہ منطق پیش کر دی۔۔

ریحام خان بھی اب اسلام خلاف عورتوں کی کمپئین میں شامل ہوگئی، جاہلانہ منطق پیش کر دی۔۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈسک) ریحام خان عمران خان سے جدا ہونے کہ بعد سے متنازعہ شخصیت بن گئی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 26 دسمبر 2020 بروز ہفتہ کو ریحام خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر کا رخ کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا کہ عورت ہونا ایک مجبوری بن گیا ہے، جبکہ عورت کی گواہی آدھی مانی جاتی ہے اور عورت کو سزا پوری دی جاتی ہے۔

Advertisement

 

آپ کو یاد کرواتے چلے کہ اسلام میں دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابر ہے۔ اگر اس لحاظ سے بات کی جائے تو ریحام خان کی یہ بات کرنے کا مقصد کیا محض اسلامی قوانین کو بغیر سیاق و سباق کے تنقید کرنا ہے ؟

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago