اہم خبریں

مریم نواز نے حکومت گرانے کے لئے آرمی کی حمایت کے بارے میں اہم اعلان کر دیا۔

سکھر (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی وائس چئیر پرسن مریم نواز نے آرمی کی حمایت حاصل ہونے کے بارے میں اہم اعلان کر دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سکھر میں ورکرز سے بات چیت کرتے ہوئے، مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت کو گرانے کے لئے انھیں آرمی کی حمایت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان کے پاس بطور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ عوام کی طاقت ہے۔

 

 

Advertisement

انھوں نے یہ بیان عمران خان کے الزام پر دیا، جس میں انھوں نے کہا تھا کہ اپوزیشن آرمی کو سیاست میں مداخلت کرنے کے لئے مجبور کر رہی ہے۔

 

 

Advertisement

 

مریم نواز نے پارٹی ورکرز کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ان کارکنوں کو سلیوٹ پیش کرتی ہے، جنہوں نے حکومت کے مختلف ہتھکنڈوں کے باوجود بھی سر نہیں جھکایا اور جماعت کے ساتھ کھڑے رہے۔۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انھوں نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو لوگ حکومت کو چور کہتے تھے آج کہہ رہے ہے کہ ہم نے ابھی تک تیاری مکمل نہیں کی۔

 

 

Advertisement

انھوں نے مزید پوچھا کہ جب آپ کی تیاری مکمل نہیں تھی، تو پھر کیوں 220 ملین لوگوں کے ساتھ کھیلا گیا محض اپنے دوستوں کی جیبوں کو بڑھنے کے لئے؟

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago