اہم خبریں

بینظیر بھٹو کی برسی کے موقعہ پر حکومت نے اہم انکشاف کر دیا۔

بینظیر بھٹو کی برسی کے موقعہ پر حکومت نے اہم انکشاف کر دیا۔

کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 27 دسمبر 2020 کو محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی عقیدت سے منائی جا رہی ہے۔

اسی موقعہ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، وزیراعظم عمران خان کے مشیر سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر ایک تصویر جاری کی، جو کہ ایک ایمبولینس کی ہے، جس کے پیچھے بینر لگا ہے کہ 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو کی برسی کے لئے اکٹھے ہونا ہے۔

Advertisement

گل نے تنقید کی کہ وزیر سندھ نے کہا ہے کہ اللہ کو پیارے ہوئے لوگوں کو ہسپتال سے گھر سرکاری ایمبولینس پر نہیں لے کر جایا جائے گا، جبکہ یہ ایمبولینس بینظیر کی برسی کے لئے استعمال ہو سکتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago