اہم خبریں

فردوس عاشق اعوان بھی بی بی کی برسی پر پیپلز پارٹی پر برس پڑی۔۔

فردوس عاشق اعوان بھی بی بی کی برسی پر پیپلز پارٹی پر برس پڑی۔۔

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 27 دسمبر 2020 کو بینظیر بھٹو کی برسی کے موقعہ پر مختلف سیاسی اور غیر سیاسی لوگوں نے پیغامات جاری کئے۔

اسی موقعہ پر، وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر پیغام جاری کیا، جس کا بنیادی مقصد پیپلز پارٹی کی موجودہ قیادت کو تنقید کا نشانہ بنانا تھا۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ گڑھی خدا بخش میں آج بی بی اور بھٹو کی روح رنجیدہ ہو گی کہ انکی سیاست اور وراثت پر ایسے لوگ قابض ہو گئے ہے، جو کہ بلکل نا اہل ہے اور انکی کی گئی تمام جدوجہد کو ذاتی مفادات کے لئے ضائع کر دیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago