کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی نے ہونے والے سینٹ الیکشن اور استعفے دینے کے بارے میں اپنا مؤقف بتا دیا۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے گڑی خدا بخش کا دورا کیا اور محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، انھوں نے وضحات دی کہ وہ سینٹ الیکشن میں حصہ لینگے، انکا کہنا تھا کہ وہ میدان کو کسی صورت خالی نہی چھوڑینگے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ جمہوریت کے جدوجہد کرنا کبھی نہیں چھوڑینگے۔
استعفوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ ممبران کے استعفے بلاول ہاؤس پہنچ چکے ہیں۔ ان کے بارے میں ختمی فیصلہ بعد میں کیا جائے گا کہ انھوں نے کب اپنے عہدوں سے دستبردار ہونا ہے۔
مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی لوگوں کی خدمت کرنے آئی ہے نا کہ کرکٹ کھیلنے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ بلاول بھٹو نے 29 دسمبر کو بہت اہم میٹینگ رکھی ہے، جس میں آنے والے سینٹ الیکشن کے بارے میں اہم فیصلے کئے جائینگے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More