اہم خبریں

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے سیکرٹری نے پیپرز چوری ہونے کی حقیقت بتا دی۔

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے سیکرٹری نے پیپرز چوری ہونے کی حقیقت بتا دی۔

لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز مورخہ 26 دسمبر کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق، کچھ عرصہ سے سوشل میڈیا پر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے بارے میں افواہیں گردش میں تھی کہ کمیشن پیسے لے کر پیپر کو لیک کروا رہی ہے۔ اس کے بعد مورخہ 26 دسمبر 2020 کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے باہر لوگوں نے اس بارے میں احتجاج کیا۔

Advertisement

اس کے بعد، سوشل میڈیا پر ایک ریکارڈنگ وائرل ہوئی، جو کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے سیکرٹری محمد خالد نواز عربی کی ہے، جس میں انھوں نے کہا کہ وہ اس بات کو جانتے ہے کہ ان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

انھوں نے وضاحت دی کہ ان کا پرچے کی لین دین یعنی پرچہ کہا سے بنوانا ہے، پرچہ کا رزلٹ کہا سے بنوانا ہے، ان چیزوں سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ بھی بتایا کہ انھوں نے بطور سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن کچھ ایسے اقدام کیے ہے، جو کچھ لوگوں کو ناگوار گزرے ہیں، سیکرٹری صاحب نے ان کی شناخت بتانے سے پرہیز کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان لوگوں کا کام ہے، جو ایسا پروپیگنڈا کروا رہے ہیں۔

وضاحت دیتے ہوئے، سیکرٹری نواز عربی نے کہا کہ ان کا کام محض ہیومن ریسورس کا بندوبست کرنا اور گاڑیوں کا تیل وغیرہ کا انتظام کرونا ہے۔ مزید بتایا کہ پیپر کی سیٹنگ اور اس کے مطلق تمام معمالات کو دیکھنا کمیٹی کا کام ہے، جس کے چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چئیرمین ہے اور تمام ممبرز ان کے رکن ہے۔ جبکہ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اس سے کوئی کام نہیں ہے اور نا ہی وہ اس کمیٹی کے ممبر ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago