اہم خبریں

ڈاکٹر شہباز گل نے پیپلزپارٹی کے لوگوں کو ایسا سوال کر دیا کہ نواز لیگ اور پیپلزپارٹی میں تقرار۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نواز کے ہامیوں میں تقرار کا اندیشہ۔

 

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 27 دسمبر 2020 بروز اتوار کو وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ٹویئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انھوں پیپلز پارٹی کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے سوال پوچھا۔

Advertisement

 

انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے لوگوں کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ بینظیر سچی تھی یا پھر وہ نواز سچا تھا، جس نے بینظیر کو غردار، کرپٹ اور انگریزوں کے کتے نہلانے والوں کا لقب دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر بینظیر سچی تھی تو پھر اس نواز کی بیٹی مریم صفدر بینظیر کی برسی پر کیا کر رہی ہے ؟

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago