اہم خبریں

ریحام خان نے پاکستانیوں کی 4 بُری عادات پوری دُنیا کے سامنے رکھ دی۔

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے مورخہ 28 نومبر 2020 بروز سوموار کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انھوں نے پاکستان کے لوگوں کی 4 خامیاں کو بیان کیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگوں میں 4 خامیاں ہیں۔ پہلے نمبر پر پاکستانی مصروف رہنے کا بہانہ کرتے ہیں، جبکہ وہ مصروف ہوتے نہیں ہے۔ دوسرے نمبر پر آتا ہے کہ پاکستان گاڑی چلاتے ہوئے موڑ پاگلوں کی طرح کاٹتے ہیں، مگر پھر ہر جگہ دیر سے ہی پہنچتے ہیں۔ تیسرے نمبر پر، پاکستانیوں کی عادت ہے کہ وہ کہتے ہے کل میں آپ کو بتاؤں گا، مگر پھر پورا سال نظر نہیں آتے۔ چوتھے نمبر پر آتا ہے، پاکستانیوں نے اس بات میں جھوٹ ہی بولنا ہوتا ہے کہ وہ اصل میں کہا ہے بس یہ کہہ دیتے ہے کہ 5 منٹ میں آیا۔

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago