اہم خبریں

ٹرمپ کے بعد، جوبائیڈن نے بھی ڈاکٹرز کے بارے میں اہم پیغام جاری کر دیا۔

ٹرمپ کے بعد، جوبائیڈن نے بھی ڈاکٹرز کے بارے میں اہم پیغام جاری کر دیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 27 دسمبر 2020 کو امریکہ کے الیکشن برائے صدر امریکہ جیتنے والے امیدوار جوبائیڈن نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر کا رُخ کیا اور انھوں نے بھی ڈاکٹر کمیونٹی کے بارے میں اہم پیغام جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق، انھوں نے تمام صحت کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ لوگ اصل ہیرو ہیں۔ کیونکہ آپ اس کرونا وبا کے خلاف سب آگے پہلے قطار میں کام رہیں تاکہ تمام لوگ اس وبا سے محفوظ رہے۔

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے الیکشن سے پہلے کمپیئن کے دوران یہ انکشاف کیا تھا کہ کرونا کا کوئی وجود نہیں ہے، یہ سب ڈاکٹر پیسہ کمانے کے لئے کر رہے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago