اہم خبریں

ایمبولینس سے ایسی چیز برآمد ہوئی کہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے۔

ایمبولینس سے ایسی چیز برآمد ہوئی کہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے۔

 

 

Advertisement

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ سے کراچی جانے والی ایمبولینس میں ایسی چیز ملی کے لوگ دیکھ کر پریشان ہو گئے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ایمبولینس کرونا کا مریض لے کر کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی کہ راستے میں وہ ایک سواری والی بس کے ساتھ ٹکرا گئی۔ ایمبولینس مستنگ کے کھد کوچہ علاقہ کے پاس ٹکرائی، جس میں کرونا کے مریض سمیت 3 لوگ اللہ کو پیارے ہو گئے۔

 

 

Advertisement

نجی خبر رساں ادارے جیو نیوز کے مطابق، ایمبولینس سے چر ۔س دریافت ہوئی، جو کہ ایمبولینس کی چھت کے اند چھپائی گئی تھی اور اس کی مقدار 134 کلوگرام تھی۔ لیویز کے افسران کے مطابق، معاملات کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے ،مزید ڈرائیور سے بھی پوچھا جائے گا، جب کو وہ ٹھیک ہو جائے گا۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے پاکستان ائیر پورٹ پر نائجیریا سے تعلق رکھنا والا شخص پکڑا گیا، جس کے پیٹ میں پاؤڈر کے کیپسول تھے۔ جس پر متعلقہ محکمہ نے بروقت کاروائی کر کے روک لیا۔ وہ قطر سے ہوتا ہوا پاکستان پہنچا تھا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago