کرکٹر فخر زمان کو لیفٹیننٹ بنا دیا گیا، وجہ جانئے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف آف نیول سٹاف محمد امجد خان نیازی نے پیر کو کرکٹر فخر زمان کو اعزازی طور پر لیفٹیننٹ بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق، فخر زمان سابقہ پاکستان نیوی میں ملازم ہے، جس نے اپنے ہنر کی وجہ سے مختلف پلیٹ فارمز پر پاکستان نیوی کی طرف سے کرکٹ کھیلی اور کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔
آسٹریلیا میں 2012 میں ہونے والے بین الاقوامی ڈیفنس کرکٹ چیلنج کپ میں، فخر زمان پاکستان نیوی کی طرف سے کھیل رہا تھا اور اسے ٹورنمنٹ کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔ اس بہترین کارکردگی پر، چئیرمین جوئنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی نے فخر زمان کو سند تحسین سے نوازا تھا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More