اہم خبریں

شیخ رشید نے پاکستانی فوج کی سیاست میں مداخلت کے بارے حقیقت بتا دی، کون دروازہ نمبر 4 کی پیدوار ہے، سب سامنے آگیا۔

شیخ رشید نے پاکستانی فوج کی سیاست میں مداخلت کے بارے میں حقیقت بتا دی، کون دروازہ نمبر 4 کی پیدوار ہے، سب سامنے آگیا۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 28 دسمبر 2020 کو شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، انھوں نے بتایا کہ پاکستانی فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی۔ انھوں نے مزید کہا فوج نا تو سیاست میں مداخلت کرتی تھی، نا کرتی ہے، اور نا ہی کرے گی۔

 

Advertisement

شیخ رشید نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ ضیاء الحق کے بوٹ پالش کرتے رہے ہیں۔ یہ لوگ جنرل ہیڈ کواٹر کے دروازہ نمبر 4 کی پیداوار ہے۔ انھوں نے اعلانیہ کہا کہ پاکستانی فوج ایک عظیم فوج ہے، پاکستان آرمی جمہوریت کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔

 

ایک سوال کے جواب میں، انھوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا مسئلہ عمران خان سے نہیں بلکہ قومی احتساب بیورو سے ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے لانگ مارچ کے بارے میں بات کرتے ہوئے، شیخ رشید نے کہا کہ لانگ مارچ اور لون مارچ میں بہت فرق ہوتا ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago