اہم خبریں

نواز لیگ نے بڑا میدان مار لیا، تحریک انصاف میں پریشانی کی لہر۔۔

نواز لیگ نے بڑا میدان مار لیا، تحریک انصاف میں پریشانی کی لہر۔۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 28 دسمبر 2020 بروز پیر کو پاکستان مسلم لیگ نواز کی وائس چئیر پرسن مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر پیغام جاری کیا۔

Advertisement

 

جس میں انھوں نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ غربت، افلاس اور مہنگائی کے ہاتھوں تنگ عوام کے لئے مسلم لیگ نواز امید کی کرن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تبدیلی کا ڈرامہ فلاپ ہو گیا ہے، اس کا ثبوت اسلام آباد میں ہونے والے میئر کے الیکشن میں مسلم لیگ نواز کی فتح ہے۔

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق، پیر عادل شاہ نے اسلام آباد میں ہونے والے میئر کا الیکشن جیت لیا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago