مہنگائی کا ایک اور پہاڑ گرا دیا گیا، بجلی کی قیمت میں اضافہ، مزید جانئے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی کی قیمت میں باقاعدہ طور پر اضافہ کر دیا گیا۔
مہنگائی کا ایک اور پہاڑ گرا دیا گیا، بجلی کی قیمت میں اضافہ، مزید جانئے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی کی قیمت میں باقاعدہ طور پر اضافہ کر دیا گیا۔
نجی خبر راساں ادارے جیو نیوز اور دُنیا نیوز کے مطابق، بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق، ماہانہ 300 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو 3 پیسے فی یونٹ زیادہ چارج کیا جائے گا۔ جبکہ ماہانہ 300 تک بجلی کے یونٹ استعمال کرنے پر 15 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوگا۔ اضافہ کا اطلاق 1 دسمبر 2020 سے ہوگا، جبکہ بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ 10 ماہ تک برقرار رہے گا۔
آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے وزیراعظم عمران کی طرف سے یہ خبر تھی کہ وہ جلد قوم سے خطاب کرینگے اور عوام کو بجلی کی قیمت میں اضافہ کے بارے میں اعتماد میں لینگے۔ ان کا یہ مؤقف سامنے آیا تھا کہ اگر بجلی کی قیمت میں اضافہ نا کیا گیا تو سرکل ڈیٹ کم ہونے کی بجائے اور اوپر چلے جائے گا۔
آپ کو آگاہ کرتے یہ چلے یہ ایک خبر ابھی تصدیق کے مراحل میں ہے۔