کراچی (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ویزاعلی سندھ کو سپریم کورٹ طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 29 دسمبر2020 کو سپریم کورٹ نے کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کے بارے میں کیس کی سماعت کی، جس میں وزیراعلیٰ سندھ کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا گیا۔

چیف جسٹس نے پوچھا کہ ہمارے حکم نامے پر کتنا عمل درآمد ہوا؟ وزیراعلی کو کہا تھا کہ عمل درآمد کروائے اور نگرانی کرے۔ وزیراعلیٰ کو بلائیں اور کہیں رپورٹ لے کر آئیں۔
سماعت کے دوران، چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ایڈوکیٹ جنرل کہاں ہے؟ کیا ان کو معلوم نہیں تھا کہ کتنا اہم ہے یہ کیس؟ ڈیرھ سال پہلے حکم جاری کیا تھا، ابھی تک عمل نہیں ہوا، کیا توہین عدالت کی کاروائی نا چلائی جائے؟َ اس پر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ کمشنر سے پوچھ لیں، جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ کمشنر کو کیا پوچھے؟ ہر دو ماہ بعد تو کمشنر بدل دیا جاتا ہے، یہ بیچارے افسران کیا بتائے گے، ہمیں وزیراعلی بتائینگے کہ کتنا عمل ہوا؟