اہم خبریں

وزیر برائے سکول ایجوکیشن نے سکول مزید بند رکھنے کی پیشن گوئی کر دی، مزید جانئے

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر برائے سکول ایجوکیشن جناب مراد راس صاحب نے پیشن گوئی کی ہے کہ سکول مزید بند رکھے جا سکتے ہے۔

 

وزیر برائے سکول ایجوکیشن نے ریٹائرمنٹ سسٹم برائے استاذہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، سکولوں کو دوبارہ کھلونے کے بارے میں بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی طور پر اس فیصلہ کے حق میں نہیں ہے کہ سکولوں کو مزید بند کیا جائے۔

Advertisement

 

ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہے کہ سکول کھولے جائے، لیکن موجودہ کرونا کے حالات کے پیش نظر، انھیں سکول بند کرنے کی آپشن کا انتخاب کرنا پڑے گا۔

 

Advertisement

راس صاحب نے کہا کہ وہ جانتے ہے کہ کرونا کی وجہ سے بچوں کی تعلیم کا بہت نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے آگاہ کیا کہ 4 جنوری کو ہونے والی مشترکہ میٹنگ میں اس بارے میں فیصلہ کیا جائے گا کہ 11 جنوری سے سکول کھولے جائے گے یا نہیں؟

 

نجی سکولز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ پرائیوٹ سکول ایکٹ کیبنٹ میں بھیجا جائے گا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago