اہم خبریں

کرونا وائرس کے نئی قسم بھارت پہنچ گئی، پاکستانیوں کے لئے بھی لمحہ فکریہ۔

کرونا وائرس کے نئی قسم بھارت پہنچ گئی، پاکستانیوں کے لئے بھی لمحہ فکریہ۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) اللہ کی طرف سے کرونا کی وبا ایسی آفت ہے، جو ختم ہونے کہ بجائے اور بڑہتی جارہی ہے۔ اس کی نئی قسم بھی دریافت ہو گئی ہے۔

Advertisement

 

نجی خبر رساں ادارے کے مطابق، بھارت میں کرونا کی نئی قسم کے مریض سامنے آگئے ہے۔ جنہیں اسپیشل کمروں میں الگ الگ منتقل کر دیا گیا ہے۔ کرونا کی نئی قسم کے 3 مریض بنگلور، 2 حیدرآباد اور 1 پونہ میں سامنے آیا۔ مزید یہ کہ، یہ لوگ حال میں ہی برطانیہ سے بھارت پہنچے ہیںِ، اور ان کو مختلف کمروں میں قرنطینہ کی غرض سے منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ 25 نومبر سے 23 دسمبر تک 33 ہزار مسافر برطانیہ سے بھارت پہنچے ہیں۔ بھارت میں اب تک اس وائرس نے 148000 سے زائد لوگوں کو اس دُنیا سے بھیج دیا ہے۔

 

لمحہ فکریہ پاکستان کے لئے بھی ہے کہ وہ حکومت کے بتائی ہوئی حفاظتی تدابیر پر عمل کرے تاکہ اس وائرس سے بچا جاسکے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago