اہم خبریں

پاک سعودی دوستی میں ایک اور اہم پیش رفت، شاہ محمود قریشی نے خوشخبری سُنا دی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی میں اہم پیش رفت کی نوید سُنا دی۔

تفصیلات کے مطابق، ریڈیو پاکستان نے آگاہ کیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان کا دُورہ کرے گا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس دورہ میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن السعود بھی شامل ہونگے۔

 

Advertisement

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ دورہ اس بات کی یقین دہانی کرواتا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مزید مضوط ہو رہے ہیں کیونکہ دونوں ممالک کے گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔

 

قریشی صاحب نے اس بات کی وضاحت کی کہ پاکستان پر کسی بھی قسم کا کوئی پریشر نہیں ہے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے۔

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ سعودی عرب سے پاکستان نے 3 بلین ڈالر قرضہ 2018 میں لیا تھا، جس کی 2 اقساط واپس کر دی گئی ہے، جبکہ آخری قسط جنوری 2021 میں ادا کی جائے گی۔ اور یہ اقساط چائنہ سے قرضہ لے کر ادا کی جارہی ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago