اہم خبریں

چائنہ پاکستان دوستی کی ایک اور نئی داستان، پاکستانیوں کا سر فخرسے بلند۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک چائنہ دوستی کی ایک اور تاریخ رقم کر دی گئی، دشمنوں میں پریشانی کی لہر۔

 

تفصیلات کے مطابق، چائنہ نے پاکستانی پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو چائنہ کا ایوارڈ “فرینڈ شپ ایوارڈ” دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ، ڈاکٹر محمد اقبال کو تقریبا 15000 ڈالر بھی بطور انعام دئیے جائینگے۔

Advertisement

 

ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو ایوارڈ اس لئے دیا جارہا ہے، کیونکہ انھوں نے چائنہ کے شہر گوناگسی میں اقتصادی اور سماجی بہتری کے لئے اپنی زبردست خدمات دی۔

 

Advertisement

چائنہ کا یہ “فرینڈ شپ ایوارڈ”، سب سے بڑا ایوارڈ ہے، جو چائنہ کسی غیر ملکی شخص کو دیتا ہے، جس نے چائنہ کے لیئے اپنی زبردست خدمات دی ہو۔

 

اس پروگرام کا انعقاد مارچ 2021 میں کیا جائے گا۔

Advertisement

 

پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری کون ہے؟

 

Advertisement

ڈاکٹر اقبال چوہدری ایک مشہور کیمسٹ ہے۔ انھوں نے 1175 تحقیقی مضامین آرگینک اور بائیو آرگینک کیمسٹری میں بین الاقوامی جریدوں میں شائع کروائے ہے۔ اس کے علاوہ 76 کتابیں اور 40 ابواب مختلف کتابوں میں لکھے ہیں، جو کہ امریکہ اور یورپ کے پریس نے شائع کیے ہیں۔

 

ڈاکٹر صاحب کی مختلف کتابوں اور مضامین کا پوری دُنیا میں تقریبا 27407 دفعہ حوالہ دیا جا چکا ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago