اہم خبریں

جالال پور کینال سسٹم مکمل ہونے کے قریب، حکومت کا کسانوں کے لئے زبردست تحفہ۔ مزید جانئے۔۔

جالال پور کینال سسٹم مکمل ہونے کے قریب، حکومت کا کسانوں کے لئے زبردست تحفہ۔ مزید جانئے۔۔

 

خوشاب (نیوز ڈیسک) حکومت جلال پور کینال سسٹم پر کام تیزی سے کروانے میں مصروف۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر، وزیراعلٰی عثمان بزدار نے پیغام جاری کیا، جس میں انھوں نے بتایا کہ جلال پور نہر نظام کی منظوری 2019 میں دی گئی تھی، جس کی لاگت 32 ارب ہے۔ اس نظام کے پہلے پیکچ پر کام تیزی سے جاری ہے۔

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ نہر کی مکمل لمبائی 166 کلو میٹر ہے، جبکہ ملحقہ چھوٹی نہروں کی لمبائی 210 کلو میٹر ہے، جس سے جہلم اور خوشاب کے 80 سے زائد دیہات سیراب ہو جائینگے۔

Advertisement

Recent Posts