Headlines

    پوری دُنیا نے سکون کی سانس لی، کورونا وائرس کے حوالے سے اچھی خبر آگئی۔۔

    پوری دُنیا نے سکون کی سانس لی، کورونا وائرس کے حوالے سے اچھی خبر آگئی۔۔

     

    لندن (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز نے پوری دنیا کو پھر سے پریشانی میں ڈال دیا ہے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق، کرونا سے بچاؤ کی ویکسین تیار کر لی گئی ہے۔ کرونا سے بچاؤ کی ویکسین ایسٹر زینیکا کمپنی نے تیار کی ہے۔ جبکہ اس کی باقاعدہ اجازت برطانیہ کی مشہور یونیورسٹی آکسفورڈ یونیورسٹی نے دی ہے۔

    Advertisement

    کرونا سے بچاؤ کی ویکسین برطانیہ میں 4 جنوری سے مہیا کی جائے گی۔ ویکیسین کو عام فریج میں رکھا جا سکتا ہے، اور یہ بنسبت دوسری ویکسین سستی بھی ہے۔

     

    Advertisement