اہم خبریں

شیخ رشید نے نواز شریف پر چڑھائی کر دی، نواز شریف کا بُرا وقت کس تاریخ سے ہوگا، سب بتا دیا گیا۔

شیخ رشید نے نواز شریف پر چڑھائی کر دی، نواز شریف کا بُرا وقت کس تاریخ سے ہوگا، سب بتا دیا گیا۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سابقہ وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا جائے گا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، وزیر داخلہ جناب شیخ رشید نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ 16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر دینگے۔

 

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے معاون خاص برائے احتساب جناب شہباز اکبر کا کہنا تھا کہ وہ پہلے ہی برطانیہ کی حکومت کو درخواست کر چکے ہے کہ نواز شریف کو پاکستان کے حوالے کیا جائے۔ لیکن اب برطانیہ کی حکومت پر ہے کہ وہ کب سابقہ وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان کے حوالے کرتے ہے۔

 

آپ کو بتاتے چلے کہ سابقہ وزیراعظم نواز شریف کو 8 ہفتوں کی بیل پر علاج کروانے کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی تھی۔ نواز شریف کو اس شرط سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی تھی کہ وہ وہاں جاکر اپنے صحت اور علاج کے متعلق معلومات حکومت کے ساتھ شئیر کرے گے، مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا۔

Advertisement

 

Recent Posts