اہم خبریں

نواز شریف اور مریم نواز کی ٹیلی فون کال لیک، باپ نے بیٹی کو کیا کہا، سب سامنے آگیا۔۔

نواز شریف اور مریم نواز کی ٹیلی فون کال لیک، باپ نے بیٹی کو کیا کہا، سب سامنے آگیا۔۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) مریم نواز کا بینظیر بھٹو کی برسی پر حالیہ گڑھی خدا بخش کا دُورا موجودہ سیاست میں نیا رُخ لے آیا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز نئے موڑ پر آکر کھڑی ہوگئی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، صحافی جمیل فاروقی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر یہ انکشاف کیا کہ مریم نواز نے ان کے والد نواز شریف سے فون پر بات ہوئی ہے، جس میں ان کے والد نے مریم نواز کو سرزنش کیا کہ مریم نواز اس حد تک کیوں گئی؟ میاں صاحب کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی اس حرکت سے پوری پارٹی متاثر ہوئی، انہوں مریم نواز کو کافی سُنائی، جس پر مریم صاحبہ خاموش رہی۔

Advertisement

Recent Posts