اہم خبریں

کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں نیا سال سب سے پہلے کہاں منایا جاتا ہے۔۔

آپ کو واضح کرتا چلے کہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ آسٹریلیا پہلے ملک کی حیثیت سے نئے سال کا خیرمقدم کرتا ہے، کیونکہ آسٹریلیا کا شہر سڈنی نئے سال کے موقع پر عظیم الشان آتش بازی کے لئے جانا جاتا ہے۔ تاہم، یہ سچ نہیں ہے۔ نیا سال منانے والے دنیا کے پہلے ممالک بحر الکاہل کے جزیرے ٹونگا، ساموا اور کرسمس / کیریباتی ہیں۔

 

 

Advertisement

نیا سال سب سے آخر میں کس ملک میں منایا جاتا ہے؟

یہ دلچسپ بات ہے کہ نئے سال کے استقبال کے لئے آخری جگہ بیکر آئلینڈ اور ہالینڈ جزیرہ، بحر الکاہل میں دوغیر منقولہ امریکی جزیرے ہوں گے

 

Advertisement

اب وقت آگیا ہے کہ سال 2020 کو الوداع بولا جائے اور ایک نئی دہائی کے پہلے سال کا خیرمقدم کیا جائے۔ ہم 2021 میں وبائی بیماری کے ساتھ ساتھ کچھ ممالک میں نئے قسم کے وائرس کے پائے جانے کے بڑھتے ہوئے خو ف کے ساتھ داخل ہوں گے۔

 

نیا سال منانے والے دنیا کے پہلے ممالک ٹونگا ، ساموآ اور کیریباتی ہیں ، جہاں یکم جنوری صبح 10 بجے گرین مین وچ ٹائم سے شروع ہوتا ہے۔۔

Advertisement

 

Recent Posts

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

1 hour ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago