Headlines

    روایت حلال کمیٹی کے لئے منتخب ہونے والے نئے چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، لوگوں کا احتجاج۔۔

    روایت حلال کمیٹی کے لئے منتخب ہونے والے نئے چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، لوگوں کا احتجاج۔۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے گزشتہ رات راویت حلال کمیٹی کا نیا چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کو منتخب کر دیا تھا، جو کہ اس سے پہلے پاکستان کی مشہور مسجد بادشاہی مسجد میں امام کی ذمہ داری نبھا رہے تھے۔ بادشاہی مسجد لاہور میں موجود ہے، جو کہ مغلیہ دُور کی یاد تاذہ کرتی ہے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، وفاقی کابینہ کا یہ فیصلہ مورخہ 30 دسمبر 2020 کی رات کو سامنے آیا، جس میں مفتی منیب الرحمٰن کو ہٹا کر مولانا عبدالخبیر آزاد کو نیا چئیر مین متعین کر دیا گیا ہے۔ جس پر سوشل میڈیا پر اس فیصلہ کے خلاف ایک مہم شروع کر دی گئی تھی کہ مفتی منیب الرحمٰن کو ہی چئیرمیں رکھا جائے۔ اس پر سوشل میڈیا پر مولانا آزاد کے مختلف تصاویر شیئر کی گئی، جو کہ قابل اعتراض بھی ہے مختلف اعتبرار سے۔

     

    Advertisement

    Advertisement